WRITER’S PROFILE:
Fizah Yousufzai is one of the emerging talented writers of Novel Studio. In 2025, she made her debut with her novel Ahaza Salaam. Her work speaks of creativity and dedication, showing her potential for growth as a writer. With her promising start, she is on the path to gaining recognition.
STORY DESCRIPTION:
جب چاروں طرف ظلم کا اندھیرا چھا جائے، اور محض آواز اٹھانا بھی جرم بن جائے۔ ۔ ۔ ۔ ایک ایسی زمین پر، جہاں سانس لینا بھی مزاحمت کہلاتی ہے۔ یہ کہانی اُن لوگوں کی ہے جو جیتنے کے لیے نہیں، بلکہ سچ کے لیے کھڑے ہوتے ہیں ۔ خون کی لکیروں پر لکھی گئی یہ کہانی، یہ کہانی اُن دلوں کی ہے جو ہر لمحہ خود سے پوچھتے ہیں: “أهذا سلام؟” (کیا یہ امن ہے ؟)
Ahaza Salaam by Fizah Yousufzai-Part 1