یہ کہانی ہے محبت کے گِرد گھومتے اُن کرداروں کی جن کی تقدیر نے اچانک پلٹا کھایا تھا اور اُن کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا تھا۔ عرشیہ کی بے معنی نفرت اور بیگانگیت کے باوجود بھی روحیل نے اُس سے دیوانہ وار عشق کیا تھا۔ خُدا نے اُن دونوں کو ایک انمول بندھن میں باندھ کر اُن کی قسمتوں کا فیصلہ کردیا تھا پر اِنسان کبھی کبھی وقت کے فیصلوں کو ماننے سے اِنکاری ہوجاتا ہے اور یہی کچھ عرشیہ کے ساتھ بھی ہوا تھا۔اُس نے مقدر کا حکم ماننے سے اِنکار کردیاتھا۔لیکن وہ یہ نہیں جانتی تھی کہ خُدا کا ہر فیصلہ بہترین ہوتا ہے اور اُسکی ہر حکمت لاجواب ہوتی ہے
Ashk e Wafa by Syeda Maria Shujaat Complete