یہ دو دوستوں کی گہری دوستی کی کہانی ہے، جن کی زندگی اپنے ڈگر پر چل رہی ہوتی ہے، پھر ایک دن سب بدل جاتا ہے۔ وہ دونوں بجھڑ جاتے ہیں۔ خوشگوار کہانی غم میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور پھر اس کہانی میں آتی ہے۔۔۔
ان دونوں میں سے ایک دوست کی۔۔ بیوہ۔
یہ کہانی کس کی ہے؟ ان دو دوستوں کی؟ ان میاں بیوی کی؟ یا پھر۔۔۔۔ دوسرے دوست اور اس کے دوست کی بیوی کی؟؟
Aa daikh taa sai assi rul gye han by Vashma Hafsa Arqam Complete