“اگر تم نے بغاوت دیکھنی ہے تو سید طاہر اجلال شاہ کو دیکھ لو”
یہ کہانی طاہر اور شائستہ کے گرد سفر کرتی ہے ۔ ان کا سب کے خلاف جا کر شادی کرنا اپنی ایک الگ دنیا بنانا مگر پھر ان کی زندگی میں ایک آسیب کا آ جانا ۔ طاہر کے اس آسیب کے سحر میں مبتلا ہو کر شائستہ کو نقصان پہنچانا اور پھر ماضی کے واقعات کا انکشاف ۔
“بغاوتیں ہمیشہ خوش آئیند نہیں ہوتی بعض اوقات یہ ناقابل برداشت خسارے پیدا کرتی ہے”
sehar zada ishq by Laiba yousaf Complete