زندگی کی شام ہو چلی ہے اور یہ احساس اس بوڑھے وجود کو کچوکے لگا رہا ہے کہ کسی بھی آن زیست کی لو بجھ جائے گی۔وہ بہت ملول اور اداس ہے لیکن اداسی کی وجہ بڑھتی عمر نہیں ہے بلکہ ماضی ہے۔سنہرا،روشن ماضی کہ جو ہر پل یاد آنے پر اسے مزید دکھی کر رہا ہے۔اس بوڑھے کی کہانی میں ایک راز پوشیدہ ہے اور اسی راز کو پانے کیلئے آپ کو اس کی کہانی پڑھنی ہوگی۔اختتام تک آپ راز پا لیں گے لیکن یہ راز آپ کی ہستی کو لرزا کر ذہن کو سوچنے پر مجبور کر دے گا اور اگر ایسا نہ ہو تو ایک بار یہ ضرور سوچئے گا کہ کیا آپ اپنے اجداد کے ساتھ وفا دار بھی ہیں؟
Me ab burha ho gaya hn by Syeda