Beyaz Stallion by Maria Ahmed-Episode 7

بیاض سٹلین كا مطلب سفید گھوڑا ہے۔اس كہانی میں ایك ناز نخرے كرتی لڑكی كا سفر ہے جو خود كو پاتی ہے اور اُس میں كئ مدد گار بھی  ہوتے ہیں  یہ كہانی شروع ہوتی ہے لندن كے دل انگلینڈ سے۔جہاں عمرۃ ہامون شیرازی پاكستان سے پڑھنے آی ہوتی ہے۔اُس كے دو دوست جن كا نام گولڈن اور براون ہے۔عمرۃ كا بچپن كا دوست جوانی كا دشمن اُس كا اكلوتا كزن یحییٰ ہامون شیرازی بھی وہیں ہوتا ہے۔ كہانی گھونتی ہے دھوپ اور چھاوں جیسے تعلقات پر۔كہانی كے كردار محبت كے سمندر میں كیسے غرق ہوتے ہیں كہانی پڑھ كر بتایے گا

Beyaz Stallion by Maria Ahmed-Episode 7

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *