المیر عبدالہادی ایک کمپلیکس پرسنیلٹی رکھتا ہے۔ اس کے بہت سے رنگ ہیں۔ سرخ ، ہرا ، سیاہ اور شاید جامنی بھی۔ ان سب رنگوں کو صرف ایک ہی عورت پہچانتی ہے لیل عبدالاحد جسے اس کی زندگی کا سب سے بڑا زخم اور تکلیف المیر عبدالہادی نے دی۔ انھوں نے ساری زندگی ایک دوسرے سے الجھتے ہوئے گزاری تھی۔ کیسے ایک دوسرے کا ساتھ تاعمر نبھا سکتے تھے
Lail by Mah Rukh Zia Episode 1