“ اعتبار کا آئینہ “ لکھنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ مسئلے سب کی زندگی میں آتے ہیں ، اہم بات یہ ہے کہ آپ اُس کا حل کیا نکالتے ہیں ۔ میں نے بہت سادہ سے لفظوں کا استعمال کرتے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہم جن پہ اعتبار کررہے ہوتے ہیں ضروری نہیں وہ اعتبار کے لائق بھی ہوں ۔
aitebaar ka aaena by aleeha zahid