یہ کہانی ایک گاؤں کی ہے جہاں پینو نامی ایک جادو گرنی رہتی تھی ۔ اس نے لاہور نامی ایک گاؤں پر قبضہ کرنے کے لیے اپنے گھر کے بالائی حصے میں بیٹھ کر جسکا لنک ایک قبرستان کے ساتھ جڑا تھا جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک خطر ناک چلے کی تیاری میں مصروف تھی۔
غلط قسم کا جادو کر کے لوگوں سے پیسے بٹورنا انکا شیوہ تھا۔جس نے خطرناک کالے منتر پڑھ کر لوگوں کو اپنے حصار میں قابو کرنا شروع کیا ہی تھا کہ اچانک وہاں ایک شیطانی دیوتا کی حاضری ہوئی ۔ اس نے خاص شرطیں رکھی پر کیا شیطانی عورت اپنے آقا جن دیوتا کی وہ شرطیں پوری کر پاۓ گی ؟ کیا کوئی نیک دل انسان اس گاؤں کے لوگوں کو گمراہی سے بچا پاۓ گا۔
Sheetani oart by amina tariq Afsana