Fana sy baqaa tak by Rimsha Naveed

یہ کہانی ہے مرحا جمیل کی فنا سے لے کر بقا تک کی جنگ کے بارے میں، جس نے دنیا کے سارے عارضی رشتے کھونے کے بعد خود کو فنا کر لیا تھا، لیکن پھر اس نے ایک ایسے قیمتی تعلق کو پالیا، جس کے بعد اس کے لیے دنیا کا ہر تعلق بے معنی ہو گیا۔

یہ کہانی ہے صبر کی اور اپنا سب ہارنے کے بعد اللّٰہ کی طرف لوٹنے کی، خود کے بقا کی جنگ۔ جس کے بعد کوئی چیز فنا نہیں کر سکتی۔

Fana sy baqaa tak by Rimsha Naveed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *