کچھ داستانیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں کائنات خود اپنے سینے میں محفوظ کر لیتی ہے، یہاں تک کہ وقت کا پردہ ہٹنے پر وہ دوبارہ جلوہ گر ہوں۔ یہ کائنات کبھی انکار نہیں کرتی، وہ تو بس ہماری توانائی کے رخ کو دیکھتی اور اسی کے مطابق جواب دیتی ہے۔ محبت… شاید اکیسویں صدی کا سب سے عظیم مگر مہلک جرم ہے، اور اس جرم کی سزا ان تینوں — ملک شاء، شاہرام میرانی اور زائشہ میرانی — کے نصیب میں لکھی گئی
Rabikaar by Eman Haider-Episode 3