STORY DESCRIPTION:
وہ بس اندھیرے سے گزرنا چاہتے تھے
مگر اندھیرا اُن کا تعاقب کرنے لگا۔
ہر راز کے پیچھے ایک اور قبر کھلتی ہے
اور ہر دھڑکن کے ساتھ وقت اُنہیں نگلنے کے قریب آ جاتا ہے۔
یہ صرف بقا کی جنگ نہیں… بلکہ روح کی آزمائش ہے
Code of Timing by Eman Fatima-Episode 01

Nice imaan but zayati ki ap nay