STORY DESCRIPTION:
ہورائزن اُن سماجی معیارات کے گرد گھومتی ہے جنہیں بچپن سے ہمارے سامنے مذہبی عقائد کے طور پر پیش کیا گیا ہے ۔
عقائد اس قدر مضبوط کہ یہ ہماری شناخت اور ذہنی صحت کو تباہ کرنے کی سقت رکھتے ہیں ۔
یہ دو کرداروں کی کہانی ہے۔ حلیمہ٬ ایک ڈسفنکشنل فیملی سے آنے والی لڑکی جو شناخت کے بحران کا شکار اپنی قدر و قیمت کے پیچھے بھاگ رہی ہے ۔ اور حیدر٬ جس نے محبت میں خود کو ہی کھو دیا ہے۔کیا یہ کبھی کہیں مل پائیں گ.
Horizon by Maha Amir Ep 1 and 2

