STORY DESCRIPTION:
یہ پاکستان کے ہنگامہ خیز میڈیکل شعبے کے پسِ منظر میں لکھی گئی کہانی ہے جو محبت، نفرت، سماجی برائیوں ، خاص طور پر میڈیکل کے شعبے سے جڑی کچھ تکلیف دہ اور تلخ حقیقتوں کو بیان کرتی ہے۔سی ایم ایچ کی راہداریوں اور سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز تک کا یہ سفر مختلف کرداروں کے ذریعے بیان ہوا ہے۔
کہیں بہن بھائیوں کا بے لوث پیار ہے تو کہیں خون کے رشتے سفید ہوجانے کی تلخ حقیقت۔۔
کہیں سی ایم ایچ کی صاف ستھری راہداریاں ہیں تو کہیں سرکاری ہسپتالوں کے باہر لمبی قطاروں میں ایک دوسرے کو دھکے دیتے ہوئے غریب مریض، کہیں مظلوم سے ظالم بنتے کردار، کہیں اصولوں کو بیچ دینے والے لوگ تو کہیں ایم ڈی کیٹ کے زیر اثر اپنی قیمتی جانیں ضائع کر دینے والے طلبا۔۔۔.
Mery Angan ka chand by Tamana Noor Ep 2
TAMANA NOOR’S OTHER NOVELS
Mery Angan ka chand by Tamana Noor-Episode 1
zama janaan by Tamana Noor

