STORY DESCRIPTION:
زندان میری تیسری تحریر ہے۔ کہنے کو تو یہ ایک ناول ہے مگر میرے لیے یہ ناول سے بڑھ کر ہے۔ دس بابوں پر مشتمل یہ کہانی آپ کو بتائے گی کہ کچھ کہانیاں کہانیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں۔ کہانی میں کئی کردار ہیں اور ہر کردار کی اپنی قید ہے۔ کہانی میں ایک پہیلی ہے، اس میں خون بھی ہے بدلہ بھی ہے، محبت بھی ہے جنون بھی ہے مگر یہ ایک تالے کی طرح ہے۔ اس کی مختلف چابیاں ہیں جو اپنے اپنے وقت پر لگیں گی اور کہانی پڑھنے والے پر عیاں ہو جائے گی یہاں تک کہ فقط ایک چابی بچے گی اور کہانی قاری پر مکمل کھل جائے گی۔ امید ہے آپ زندان سے بہت کچھ سیکھیں گے اور سیکھ کر عمل کریں گے۔.
Zindan By Rumaisa Shehzadi Episode 5
RUMAISA SHEHZADI’S OTHER NOVELS
Zindan By Rumaisa Shehzadi Episode 4
jugnu by rumaisa shehzadi
Takht by rumaisa shehzadi
Zindan by Rumaisa Shehzadi-Episode 1
Zindan by Rumaisa Shehzadi-Episode 2
Zindan By Romaisa Shehzadi Episode 3

