STORY DESCRIPTION:
ایک ایسی جذباتی اور سنسنی خیز  کہانی ہے ۔جو رشتوں ،سازشوں، قربانی اور سچی محبت کی عکاسی کرتی ہے ۔
یہ کہانی ہے میر جہانگیر سُلطان اور مہرسُلطان کی لازوال محبت کی ۔ آزمائشوں میں گیری محبت کی ۔
یہ کہانی ہے محبت میں ملے دھوکوں کی ۔
یہ کہانی ہے محبت سے محرومیوں کا شکار لوگوں کی ۔
یہ کہانی ہے مل کے بچھڑنے والوں کی ۔
محبت کے پھول ایک ایسی خوشبو بکھرے گا
جو آپ کے دل کو چھو جائے گا-
تو آئے! پھر شروع کرتے ہیں “محبت کے پھول “کہانی کو ۔ م۰۰ سے میر ۰۰ م۰۰ سے مہر ۰۰۰ اور م۰۰ سے۰۰۰۰۰”محبت “
“ یعنی میرجہانگیر سلطان ،اور مہرسُلطان کی عشق بھری دل توڑ دنے والی، مگر ہمشہ یاد رہنے والی کہانی –“.
Mohabbat ka phool by Naaz khan Episode 3
NAAZ KHAN’S NOVELS
Mohabbat ka phool by Naaz khan Episode 2
Mohabbat ka phool by Naaz khan Episode 1

