STORY DESCRIPTION:
لہامی محبت” ایک روحانی اور اصلاحی محبت کی کہانی ہے —
جہاں ایان اپنی غلط صحبت، دنیاوی خواہشات اور گناہوں کے اندھیروں سے نکل کر توبہ، ایمان اور سچی محبت کی روشنی پاتا ہے۔
عمائمہ ایک نیک سیرت اور پاکیزہ دل رکھنے والی لڑکی ہے جو اس کی زندگی میں اللہ کے الہام کی طرح آتی ہے —
ایک ایسی محبت جو جذبات نہیں، عبادت بن جاتی ہے
Ilhami Mohabbat by Tanzeela Noori Afsana
