STORY DESCRIPTION:
سفر کرتے ہیں وقت میں، پندرھویں صدی کے بیچ و بیچ، جہاں ایک ثقافت کے زوال کے ساتھ تاریخ اور محبت کی داستان شروع ہورہی تھی ۔ غرناطہ کی گلیوں سے الحمرا کے محل تک اندلس کا آخری شہر جہاں کے دو رہائشی ، تاجر و شعرا ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار تاریخ بدلنے کی کوشش کر رہے تھے۔ داستاں شروع ہوتی ہے قصر الحمراء سے اور ختم ہوتی ہے آپکے تخیلات کی گہرائیوں میں۔
Mera Misali Watan by Sahab Khan Episode 1
SAHAB KHAN’S OTHER NOVELS
Con Amore by Sahab Khan-Complete
