STORY DESCRIPTION
کچھ افسانہ کچھ ان کہی کے بارے میں
کچھ ان کہی میں نے ان لڑکیوں کو مدنظر رکھنے ہوئے لیکھا جو اکثر ہی دھوکے کا شکار ہوجاتی ہیں۔ کیونکہ وہ دھوکا دیتی ہیں. تو دھوکا ملتا بھی ہے۔ خیر، اس کے لکھنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ دھوکا کھا کر جب وہ ٹھیک ہونے لگتی ہیں تو بھی یہ سوسائٹی انہیں کیوں نہیں ہونے دیتی۔ ہر کوئی یہ دیکھتا ہے کہ انہوں نے خاندان کو اذیت دی کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ وہ کس اذیت سے گزر کر یہاں تک پہنچی۔
Kuch An Kahi By Mrs. Hassan
MRS HASSAN’S OTHER NOVELS
Talash e hayaat By Mrs. Hassan
Gehraiyan by Mrs Hassan Complete
