STORY DESCRIPTION:
صراط ایک ایسی کہانی ہے جو انسان کے چلنے والے راستوں اور کیے گئے فیصلوں کے درمیان لکھی گئی ہے۔ جہاں ہر قدم ایک امتحان ہے اور ہر فیصلہ انجام بدل دیتا ہے۔
کہانی ہے محبت ،انتقام اور بدلے کی۔
•کہانی ہے آزمائش سے گزرنے والوں کی۔
•کہانی ہے ایک ایسے مضبوط اور رئیس شخص کی جو خدا کو یاد رکھ کر بھی بھول جاتا ہے۔
•کہانی ہے بے چین روحوں کی۔
Siraat By Sara Yaseen Episode 1-2
