STORY DESCRIPTION
کچھ لوگوں کی اندھیر زندگی میں بعض لوگ مشعل راہ ثابت ہوتے ہیں جو زندگی کے اصل رنگوں سے روشنا کراتے ہیں۔اور انہی رنگوں میں ہی تو زندگی کا اصل مزہ ہے ۔انہی رنگوں میں سے ایک رنگ محبت کا بھی ہے،جو رنگوں میں بنیادی عنصر کا کام کرتا ہے۔
ایک لڑکی کی اندھیر زندگی کو رنگوں سے بھرنے کی داستان۔کیا اس لڑکی کی زندگی رنگوں سے بھر پائے گی؟
Dilkash Fareb By Ahsin Naeem
AHSIN NAEEM’S OTHER NOVELS
Sada e Qalb By Ahsin Naeem
