STORY DESCRIPTION:
شاہجہاں کے دورِ حکومت سن 1630-1632 میں دکن کے قحط کے بیچ، جہاں جنگوں اور خشک سالی نے زمین و لوگوں کو برباد کر دیا، تین پراسرار بھائی, خریف ، ربیع زاید اور ان کے وفادار خادمان، رعیہ(کسان)، زندگی کی اصل روح بن کر قدم رکھتے ہیں۔ جب قحط ایک بے رحم ڈاکو کے روپ میں ظاہر ہوتا ہے، تو ان کی جدوجہد امید اور بربادی کے درمیان ایک لڑائی بن جاتی ہے۔
بهاءِ تخت ایک ایسا اثر انگیز قصہ ہے جو تاریخ کو ایک دیومالائی شکل میں پیش کرتا ہے، اور ایک ایسے عہد کی داستان سناتا ہے جس نے بارش کے لیے رویا، اور لوگ زندہ رہنے کی جستجو میں تھے۔
Bahay e Takht By Khanum
