STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی ہے وفا نبھانے والے وطن کے بیٹوں کی۔ یہ کہانی ہے شہادت کا جزبہ رکھنے والے تین آرمی آفیسرز کی۔ یہ کہانی ہے محبت کرنے والوں کی۔ یہ ان لوگوں کی کہانی ہے جو وطن کے عشق کی خاطر دنیاوی محبتیں قربان کر دینے ہیں۔ یہ کہانی ہے میجر حیدر کی جس نے سائے کی طرح اپنی بیوی کی حفاظت کی۔ یہ کہانی ہے میجر یاور کی جس نے ایک بہترین دوست بن کر دکھایا اور یہ کہانی ہے میجر حسام کی جس کے لیے اس کی وردی ہی سب کچھ ہے۔ اس کہانی میں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔ اس کہانی کا ہر کردار محبتوں سے گندھا ہوا ہے۔
Chlo wafa ke dais chlty hein By Fareeha Mirza
FAREEHA MIRZA’S OTHER NOVELS
Chlo wafa ke dais chalty hein by Fareeha Mirza Epi 1
Qawam by Fareeha Mirza
