STORY DESCRIPTION:
عشق کا آخری دور ایک گہری درد سے گزرتی اور روح کو جھنجھوڑ دینے والی کہانی ہے
جہاں محبت صرف پانے کی خواہش نہیں رہتی بلکہ خود کو اللہ کے فیصلوں کے سپرد کرنے کا نام بن جاتی ہے۔
یہ افسانہ اس مرحلے کی تصویر کشی کرتا ہے
جہاں دل چاہتا ہے مگر ایمان روک لیتا ہےجہاں قربت کی خواہش ہوتی ہے مگر حدودِ حلال کو چن لیا جاتا ہے یہاں عشق اپنی آخری شکل میں سامنے آتا ہے
نہ شکوہ، نہ ضد، نہ مطالبہ
بس صبر، دعا اور خاموش قربانی۔
یہ کہانی سکھاتی ہے کہ
ہر محبت کا انجام وصال نہیں ہوتا کچھ عشق اپنی تکمیل اللہ پر چھوڑ دینے میں پاتے ہیں اور وہی عشق کا آخری، سب سے پاکیزہ دور ہوتا ہے۔
Ishq Ka Aakhri Daur By Tanzeela Noori
TANZEELA NOORI’S OTHER NOVELS
Ilhami Mohabbat by Tanzeela Noori
