STORY DESCRIPTION:
جس طرح چیزوں کی ریپلیسمنٹ ہوتی ہے، بلکل اسی طرح انسانوں کی بھی ریپلیسمنٹ ہوتی ہے۔ انسانوں کا دکھ مجھ سے بڑا ہے کیونکہ ایک جیتے جاگتے انسان سے بلکل لاتعلق ہوجانا، اسے بلکل فراموش کر دینا، اس کو جیتے جی مار دینے کے برابر ہوتا ہے۔ یہاں ایک نیا فون آنے پر میری اہمیت بلکل دو کوڑی کی ہو جاتی ہے۔
Mein Apka Phone By Huda
HUDA’S OTHER NOVELS
My Dear Shaitan By Huda
