STORY DESCRIPTION
ہ کہانی اُن مسافروں کے لیے ہے جو زندگی کی دوڑ میں اکیلے بھاگتے بھاگتے تھک چکے ہیں؛ جنہوں نے دنیا کے ہر دروازے پر دستک دی، مگر ہر جگہ سے خالی ہاتھ لوٹے۔ جن کے دلوں میں ایک ایسا خلا ہے جسے دنیا کی کوئی مادی چیز نہیں بھر سکی۔
اگر آپ کا دل بھی ٹوٹا ہوا ہے، تو مایوس مت ہوں، کیونکہ ٹوٹا ہوا دل ہی وہ مقام ہے جہاں سے ‘نور’ داخل ہوتا ہے۔
یہ ناول آپ کو بتائے گا کہ جب سب سہارے ریت کی دیوار ثابت ہوں، تو ایک سجدہ کیسے زندگی کا سب سے بڑا سہارا بن جاتا ہے۔
یہ بکھرے ہوئے وجود کو سمیٹنے اور بھٹکی ہوئی روح کو دوبارہ پانے کی داستان ہے۔
یہ ایک دم انسان کے ” میں” سے “خدا” تک کے سفر کی داستان ہے۔ اسے پڑھتے ہوئے آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ تنہا نہیں ہیں؛ آپ کا رب آپ کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے، اور وہ آپ کے ہر زخم کو بھرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
کیونکہ جب سب ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں، تب اللہ ہی ہوتا ہے جو تھام لیتا ہے۔
FIZZAH AMIR’S OTHER NOVELS
Hayat e Lamakan By Fizzahh Amir
