STORY DESCRIPTION:
اس کہانی کا آغاز پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد سے ہوتا ہے ۔ ایک حادثہ ، جو کسی کو ذہنی طور پر بیمار کر چکا ہے ۔ اس حادثے سے نکلنے کے لیے کرداروں کی کوشش ، ایسی کوشش جو کرداروں کو کینیڈا کے دارلخلافہ اوٹاوا تک پہنچا دیتی ہے ۔ ان کردار کی کاوش اور ہر کردار کے بھید جاننے کے لیے آپ اس کتاب کا آغاز کرسکتے ہیں ۔
Rah e Hayat By Lubaba Minahil Episode 1
