STORY DESCRIPTION:
سفرِ زیست” کا مقصد قاری کو یہ احساس دلانا ہے کہ انسان کی اصل پہچان اس کے کردار، نیت اور رویّوں میں پوشیدہ ہوتی ہے، نہ کہ اس کے رتبے، دولت یا ظاہری چمک دمک میں۔
یہ ناول احساس، پچھتاوے، انا، محبت اور انسانی نفسیات کا ایک ایسا سفر ہے جو قاری کو صرف پڑھنے نہیں بلکہ محسوس کرنے پر مجبور کرے گا“سفرِ زیست” محض ایک کہانی نہیں، بلکہ زندگی کے ان راستوں کی عکاسی ہے جہاں احساس اور بے حسی آمنے سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں۔
یہ ناول ان دلوں کی کہانی ہے جو محسوس کرنا جانتے ہیں اور اسی احساس کی قیمت چکاتے ہیں، اور ان لوگوں کی بھی جو ماضی کے زخموں سے گزر کر پتھر بن جاتے ہیں۔
Safr e zist by Maryam khan-Episode 01
