STORY DESCRIPTION:
ہ کہانی ہے ایک لڑکی روحاب اور اس کی بہن روشان کی ۔۔ روشان ایک سکول کی ٹیچر ہے ۔۔ جبکہ روحاب ایک کالج کی سٹوڈنٹ ہے ۔۔۔ روحاب نے اپنی بہن کو بتائے بغیر ایک انوکھی گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔ اس کے بعد اس گیم نے روحاب کی زندگی بدل کر رکھ دی ۔۔۔ یہ کہانی ایک گفٹ باسکٹ کی ہے ، جس کو حاصل کرنے کے لئے روحاب نے ایک مشکل گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔۔
Gift basket by Amna Saleem Khan-Complete
