STORY DESCRIPTION
یہ ناول ایسی محبتوں کی کہانی ہے جو جھوٹے الزامات ،سماجی تؑعصبات اور ماضی کے اندھیروں میں قید ہوجاتی ہیں بے گناہی کو جرم اور محبت کو نفرت بنادینے کے فیصلے جب زندگیوں کو توڑتے ہیں تو سچ کی تلاش سب سے بڑی جنگ بن جاتی ہے جھوٹ،انا،اور سماجی ظلم کے بیچ پھنسے کردار اس ناول کو ایک دردناک حقیقت کے قریب بنادیتے ہیں ،جہاں جھوٹے الزامات اور سماجی ناانصافیاں زندگیوں کا رخ بدل دیتی ہیں ،بے گناہی کو جرم بنادینے والا معاشرہ جب کرداروں کو اندر سے توڑتا ہے ،تب محبت،صبر،اور اعتماد ایک نئے امتحان سے گزرتے ہیں یہ ایک رومانوی سماجی ناول ہے جو ماضی کے راز،ٹوٹے ہوئے رشتےاور سچ کی دریافت کو گہرے انداز میں پیش کرتا ہے
Dard-e-Dil Ka Maajra Kisse Kahein by Aiman Azam-Episode 1
