STORY DESCRIPTION:
دلوں اور انسانیت کو چاک کردینے والے عبرت ناک انجام کا پتا نہیں! پر دلوں کو رلا دینے والے منظر نامے، خوشی اور غم کے اتار چڑھاؤ کی لہروں پر بہتی یہ کہانی لاحاصل سے حاصل اور پھر حصول کے باوجود محرومیت اور خالی دامن رہ جانے کے غم کو بیان کرتی ہیں۔۔خالق اور خلق کی محبتوں میں فرق کو ظاہر کرتی ہے ۔۔۔ خلق کو خالق سے زیادہ چاہ لینے کے نقصانات پر روشنی ڈالتی ہیں
NAZNEEN’S OTHER NOVELS
Ek aam see ladhki by Nazneen
