STORY DESCRIPTION:
جب اپنوں کی بے حسی حد سے بڑھ جائے، تو خود کو “لاپتہ” کر لینا ہی واحد راستہ بچتا ہے۔
کریم داد، جو بڑھاپے اور بھولنے کی بیماری کے باعث اپنے ہی گھر میں بوجھ بن چکا تھا، ایک رات سب کچھ چھوڑ کر ایک ایسی دنیا کی طرف نکل پڑتا ہے جہاں اسے کوئی نہیں جانتا۔ اس انجانے سفر میں اس کی ملاقات بلو سے ہوتی ہے ایک ایسا بچہ جس کی زبان قینچی کی طرح چلتی ہے اور جو زندگی کو اپنی شرطوں پر جینا جانتا ہے۔
ایک بوڑھا جس کی یادیں دھندلا رہی ہیں، اور ایک پراسرار بچہ جو اسے نئے سرے سے جینا سکھا رہا ہے۔ ان دونوں کا ساتھ ایک ایسے سفر کا آغاز ہے جہاں ہر موڑ پر قہقہے ہیں، مہم جوئی ہے اور وہ آزادی ہے جس کا خواب کریم داد نے برسوں سے نہیں دیکھا تھا۔ لیکن کیا کریم داد کا ماضی اسے اتنی آسانی سے جینے دے گا؟ اور یہ چھوٹا سا بچہ، جو اس کا سایہ بن گیا ہے، اصل میں کون ہے؟
WARIS ALI ABBASI’S OTHER NOVELS
Gumraah By Waris Ali Abbasi
