STORY DESCRIPTION:
ایک جذباتی، آرمی پر مبنی معاصر فکشن ناول ہے جو خاندان کے مضبوط رشتوں، کزن بونڈز، دوستی، قربانی اور حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ ناول اس روحانی حقیقت کو بیان کرتا ہے کہ انسان اس دنیا میں محض ایک مسافر ہے، جہاں رشتے، عہدے اور لمحے عارضی ہیں، مگر نیت، کردار اور اثرات باقی رہتے ہیں۔
کہانی میں فوجی زندگی کی ذمہ داریاں اور ان کے ذاتی زندگی پر پڑنے والے اثرات کو حساس اور حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
MF WRITES’S OTHER NOVELS
Misafir By MF Writes-Episode 4
Misafir By MF Writes-Episode 1 to 3
