STORY DESCRIPTION
یہ صرف محبت کی کہانی نہیں، بلکہ ایک قتل کے راز سے جڑی داستان ہے جہاں عشق اور انتقام آمنے سامنے آ جاتے ہیں۔ ایک
پراسرار قتل دو دلوں کو ایک ایسے بھنور میں دھکیل دیتا ہے جہاں سچ اور جھوٹ کی حدیں دھندلا جاتی ہیں۔ مگر ہر سازش اور
ہر خطرے کے باوجود، ان کا وعدہ ایک ہی رہتا ہے — وہ ایک دوسرے کے ہی رہیں گے۔ ����
MARYAM KHAN YOUSUFZAI’S OTHER NOVELS
Tere ho kr rahen gy by Maryam Khan Yousufzai-Episode 1
