STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی افسانوی نہیں حقیقت ہے۔ الربوا یعنی سود … اس تحریر میں تین عنوان ہیں سود،یتیم کا مال ناحق کھانا اور بیوہ عورت کو نکاح کے لیے رضامند کرنا۔ اس موجود تمام حوالے الحمد للّٰہ قرآن مجید کی آیات کے ہیں اور سوچ سمجھ کر دیے گے ہیں۔اس تحریر میں کسی بھی شخص پر ذاتی حملہ مقصود نہیں ۔ باقی آپ پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے ۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً
Ar-Riba By Hira Ishfaq Complete
