Zukhruf by Fatima Idrees Epi 11

یہ داستان ہے بے اعتباری سے اعتبار کے راستے پر روانہ ہونے کی۔
یہ داستان ہے ایسی لڑکی کی جو ایک روز ایسے شخص سے ٹکرا جاتی ہے جس کے وہ سائے سے بھی دور بھاگتی ہے ۔ اس ملاقات کے بعد اس کی زندگی مکمل طور پر پلٹ جاتی ہے اور پھر وہ زندگی کے ایسے سفر پر روانہ ہوتی ہے جو اسے مکمل طور پر ایک الگ انسان میں ڈھال دیتا ہے ۔
یہ داستان ہے تکلیفوں کے ساتھ ہنس کر جینے والوں کی ۔
یہ داستان ہے اعتبار اور محبت کی۔
یہ داستان ہے زخرف مرجان خان کی۔

Zukhruf by Fatima Idrees Epi 11

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *