Ramzan ky bad Eid hain by Gul Gandapur Complete

“یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جِس نے بچپن سے ہی صرف ایک
ہی شخص کو چاہا تھا جِس وقت اُس کو محبت کے میم کے مطلب کا بھی
پتہ نہیں تھا اُس وقت سے ہی اُس نے اِس شخص کو دِل دے رکھا تھا،
لیکِن کُچھ محبتیں انسان کو کبھی نصیب نہیں ہوتی یا تو وہ مِلتی نہیں ہے یا پھر
مِل کر بھی لاحاصل رہ جاتی ہے۔
اور جِس چیز کو جِس گناہ کو اور جِس شخص کو اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کی خاطر چھوڑا
جائے،اور صبر و تحمل سے کام لیا جائے،اور اپنے فیصلے اپنے ربّ العزّت کے
سپرد کیئے جائیں۔پھر انسان کیسے خالی ہاتھ رہ جائے گا؟
اُس نے اپنا سب کچھ اللّٰہ تعالیٰ کے حوالے کر دیا تھا اور پھر اُس کو کیا کیا ملا…

اور پھر جنہوں نے اِلزام لگنا ہوتا ہے نہ تو یُوسف کون ہے اور مریم کون ہے؟

Ramzan ky bad Eid hain by Gul Gandapur Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *