Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid-Complete
مکتوب، یعنی لکھا ہوا۔ جسے کوئی نہیں ٹال سکتا، جو ہو کر رہتا ہے۔
یہ کہانی ماہ جبین قریشی اور زایان مصطفیٰ کے گرد گھومتی ہوئی نظر آتی ہے۔ دو کامیاب انسان جو محبت کے مارے ہیں۔ بظاہر جن کی زندگی مکمل ہے مگر ان کے دل اداس ہے جو غمِ حیات سے نجات چاہتے ہیں۔