Mastoor e raaz by Moazam ali azam-Episode 1 to 3

کراچی کےشاندار دفاتر سے لے کر اسلام آباد کے پرسکون کمروں تک

لاہور کی گلیوں سے نیو یارک کی عدالتوں تک 

ہر دل مسکراتا ہے ، ہر دل کچھ چھپاتا ہے؟

مستور راز نہ صرف ایک کہانی ہے بلکہ انسان کے اندر چھپے تضادات، احساسات، اور امیدوں کی ایک جھلک ہے۔ یہ ناول قاری کو ہنساتا بھی ہے، رلاتا بھی ہے، اور سب سے بڑھ کر — سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ “کیا ہر راز ہمیشہ مستور رہتا ہے؟

Mastoor e raaz by Moazam ali azam-Episode 1 to 3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *