Kon Hun Mai by Wisha Nadeem Ep 1

ہ کہانی ایک عیسائی یتیم لڑکی کی ہے جو ایک اسلامی ملک میں پروان چڑھ رہی ہے۔ اس کے ذہن میں سوالات کی ایک دنیا آباد ہے، جن کے جوابات اسے ناممکن لگتے ہیں۔ وہ نہیں جانتی کہ وقت اور حالات اس کی زندگی کو کس موڑ پر لے آئیں گے۔ کہانی میں پاکستان میں خواجہ سراؤں کی زندگی، معاشرتی رویے، اور ان کے حقوق کا حساس انداز میں احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ دکھایا گیا ہے کہ انہیں کیسا جینا پڑتا ہے اور درحقیقت انہیں کیسا جینا چاہیے۔ یہ ایک تلاشِ شناخت، سماجی ناہمواری اور انسانیت سے جڑی داستان ہے۔

Kon Hun Mai by Wisha Nadeem Ep 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *