STORY DESCRIPTION
یہ کہانی ہے زیان شاہ کی جسے
اسلام سے بےحد محبت تھی۔ یہ کہانی ہے وفا زاہرہ کی جو کہ اسلام سے دور تھی ، اس دنیا کی رنگینیوں میں مگن وہ اسلام کے طور طریقوں کو بھلاۓ بیٹھی تھی۔۔ صفحہ پلٹو اور دل تھام لو کیونکہ جو کہانی اب تم پڑھنے جا رہے ہو وہ صرف الفاظ نہیں وہ جذبات ہیں ، وہ لمحے ہیں ، وہ خاموش چیخیں ہیں جو کبھی سنی نہیں گئیں۔
Tareek Shab by Hadia Rajpoot-Episode 3
HADIA RAJPOOT’S NOVELS
Tareek Shab by Hadia Rajpoot-Episode 2
Tareek Shab by Hadia Rajpoot-Episode 1