Zakham By Mehak Nawaz Episode 7

Zakham By Mehak Nawaz Episode 7

One Reply to “Zakham By Mehak Nawaz Episode 7”

  1. السلام علیکم! ناول زخم مہک نواز کے قلم سے بہت ہی خوبصورت ، احساسات اور جذبات سے لبریز
    انتہائی حساس موضوع پر لکھا گیا ناول ہے۔۔موضوع بہت خوبصورت ہے ۔ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنے خونی رشتوں کے ہاتھوں اتنے ظلم اور تکلیفیں برداشت کی، در بدر کی ٹھوکریں کھائی کیا کیا ناسہا اور ان تکلیفوں کی وجہ سے وہ اپنے رب سے دور ہو گئی مگر اس کے رب نے اسے کہیں بھی کسی موڑ پر تنہا نہیں چھوڑا کیونکہ ہمارا رب ہمیں کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتا نہ ہی ہم سے دور جاتا ہے بلکہ دور تو ہم چلے جاتے ہیں۔۔ 🥺
    مصنفہ کا چونکہ پہلا ناول تھا مگر پھر بھی انہوں نے بہت خوبصورتی سے لکھا خونی رشتے جائیداد اور دولت کے پیچھے کس طرح بے رحم ہو جاتے ہیں یہ اس ناول میں دکھایا گیا ہے۔مجھے ہمارے معاشرے کا یہ نظریہ دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے کہ اگر کوئی اپنا تکلیف دے بھی دے تو کیا ہوا اپنا ہی تو ہے۔لیکن اگر واقعی کوئی آپ کا اپنا ہو تو وہ کبھی آپ کو تکلیف نہیں دیتا۔۔ میں نے اس ناول کو پڑھتے ہوئے وہ درد محسوس کیا جو نور العین کو ہوا ۔۔ 🤌🏻🫀 میری آنکھیں نم ہوگئی جب میں نے نور العین اور عائیشہ کے ساتھ گزرے ظلم کو پڑھا ۔۔۔ اس کے علاوہ ناول کے آخر میں جو سبق دیا گیا ذہنی صحت کے حوالے سے وہ انتہائی ضروری ہے کیونکہ اگر ہمیں ذہنی سکون میسر نہ ہو تو ہم کبھی بھی ویسی زندگی نہیں گزار سکیں گے جس کے لیے ہمیں اس دنیا میں بھیجا گیا ہے اس لیے ذہنی صحت بہت ضروری ہے۔
    آخر میں میں یہی کہوں گی کہ اللہ تعالی مصنفہ کے قلم میں برکت دے اور انہیں مزید ترقی عطا فرمائے (امین)
    9/10

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *