STORY DESCRIPTION:
(احسن، حنا اور ان کی آٹھ سالہ بیٹی مریم — ایک عام سا خاندان جو نئی زندگی کی شروعات کے لیے نئے گھر میں منتقل ہوتے ہیں۔
مگر یہ گھر عام نہیں تھا۔
ہر رات ایک دستک، سرگوشیاں، اور سناٹے میں چھپی کوئی ان دیکھی موجودگی —
کبھی کبھی نیا آغاز، انجام کی پہلی دستک بن جاتا ہے۔
Dastak ak dewar ki by Tasmia Kanwal Afsana
TASMIA KANWAL’S OTHER NOVELS
Ajnabi Sathi by Tasmia Kanwal
