STORY DESCRIPTION:
شوق کی آڑ میں” ایک سماجی اور تنقیدی افسانہ ہے۔ جو بظاہر عام روزمرہ کے واقعات سے شروع ہوتا ہے، مگر آہستہ آہستہ معاشرے کے ایک بے ضرر سمجھے جانے والے شوق پر بحث کرتا ہے، کہ کیسے شوق کی آڑ میں تفریح اور جرم کے درمیان لکیر مٹ جاتی ہے۔
یہ کہانی کسی فرد یا طبقے پر تنقید نہیں بلکہ صرف ایک سوچ اور کوشش ہے اس لکیر کو قائم رکھنے کی۔ کیونکہ شوق میں بھی ذمہ داری لازم ہے تاکہ لاپرواہی کسی کے لیے المیہ نہ بنے
Shauq ki Aar me By Yumna Noor
