STORY DESCRIPTION:
اس کہانی میں میں نے اس لڑکی کا تذکرہ کیا ہے جسے خود پر اعتماد نہیں ہے ،جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جاتی ہے جس کو اپنی قدر کرنا نہیں آتی لیکن وہ کسی بھی طرح ہار نہیں مانتی بلکہ بار بار کوشش کرتی ہے اور یہی کوشش اس کی زندگی کا حاصل ہے
Mein Khudgharz Thi By Zara Mazhar

میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اپنی فیلنگز کو بیان کر سکوں جو میں نے اسے پڑھنے کے دوران محسوس کی،مجھے نہیں لگتا کہ زارا خود غرض تھی،نہیں وہ خود غرض نہیں تھی،میں نہیں مانتی،کیا ہر بار خود کو دوسروں کے ہاتھوں استعمال ہوتے دینا خود غرضی ہے،اگر کوئی ایسا کہتا ہے کہ یہ خود غرضی ہے تو میں اسے نہیں مانتی،بلکہ کوئی بھی یہ بات قبول نہیں کریں گا۔
Bahut acha likha gaya hai is mein ik larki key barey mein hai Jo kasmakas ka sikar hai. Great work 💯👏