STORY DESCRIPTION:
یہ میں نے آج کل کی نئی نسل میں ہونے والی محبت کو دیکھ کر لکھنے کا سوچا۔ اس دور میں اکثر لوگ وقتی کشش کو محبت کا نام دے دیتے ہیں، مگر محبت… محبت تو ایک خوبصورت احساس ہے، جو میرے اللہ نے صرف نکاح کے پاک رشتے میں رکھا ہے۔ نکاح کے دو بولوں میں اللہ نے ایسی طاقت رکھی ہے جو دو دلوں کو ایک دوجے سے جوڑنے کا سبب بنتی ہے۔
اس کہانی میں موجود مرکزی کردار نے زمانے کی فریبی محبت کو دیکھا، تو اس کا محبت جیسے نازک جذبے سے یقین اٹھ گیا۔ اُسے لگنے لگا کہ اس دور میں کوئی سچی محبت نہیں کرتا۔ مگر پھر اُس کی زندگی میں ایک ایسا شخص آتا ہے، جو اُسے یقین دلاتا ہے کہ آج بھی دنیا میں نیک، صالح مرد موجود ہیں، جو سچی محبت کرتے ہیں، اور صرف دنیا تک نہیں بلکہ آخرت تک ساتھ نبھانے کا وعدہ کرتے ہیں—اور اُسے پورا بھی کرتے ہیں۔
تو آئیے، ایک نئی کہانی کا آغاز کرتے ہیں۔
AREEBA SAMI’S OTHER NOVELS
Fanaa By Areeba Sami Complete Novel
