STORY DESCRIPTION:
دشتِ اُلفت ایک ایسی کہانی ہے جہاں محبت تپتے صحرا میں آزمائش بن کر ابھرتی ہے اور خاموشی بغاوت میں ڈھل جاتی ہے۔ یہ اُن دوستوں کی کہانی ہے جنہوں نے زندگی ایک ایسے دشت میں گزاری جس کی منزل کبھی ختم نہیں ہوتی، جہاں ایک انتقام کے بعد دوسرا انتقام جنم لیتا ہے۔
یہ مظلوم عورتوں کی نہیں، بلکہ اُن عورتوں کی داستان ہے جو ظلم سہہ کر نہیں بلکہ اس کا حساب لے کر جیتی ہیں، جہاں ہمسفر کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہوتا ہے۔
انتقام، عزت اور وفا کے اس شطرنجی کھیل میں ہر مہرہ اپنی چال خود چلتا ہے، اور انجام صرف انصاف کا ہوتا ہے۔
Dashte Ulfat By Shazain Zainab
