STORY DESCRIPTION:
کچھ کہانیاں محبت سے شروع ہوتی ہیں،اور انا پر ختم ہو جاتی ہیں۔داستانِ انکار ایک ایسے دل کی کہانی ہے جس نے محبت کو محسوس تو کیا، مگر قبول نہ کر سکا۔
یہ وہ سفر ہے جہاں جذبات سچے تھے، مگر فیصلے غلط۔
جہاں خاموشی چیخوں سے زیادہ گونجتی رہی،
اور ایک لفظ “نہیں” نے برسوں کی چاہت کو راکھ کر دیا۔
یہ صرف دو دلوں کی جدائی نہیں،بلکہ ایک خاندان کے بکھرنے،رشتوں کے ٹوٹنے،
اور دیر سے ہونے والے احساس کی داستان ہے۔
یہاں سوال صرف محبت کا نہیں یہاں سوال ہے،کیا غرور کی قیمت ہمیشہ پچھتاوا ہی ہوتی ہے
