STORY DESCRIPTION:
ندگی کی راہوں میں انسان کبھی اپنی خواہشات، غلط فیصلوں اور کمزوریوں کے باعث ایسے راستوں پر چل پڑتا ہے جہاں دل بے سکون اور روح تھک جاتی ہے۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کی روح سکون کی تلاش میں بھٹکتی رہی۔ غلطیوں، ندامت اور توبہ کے سفر سے گزرتے ہوئے وہ آخرکار اپنے رب کی طرف لوٹ آئی۔ “شر سے خیر تک کا سفر” دراصل ایک دل کی بیداری کی داستان ہے، جو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ سچی توبہ انسان کو گناہوں کی تاریکی سے نکال کر اللہ کی رحمت اور سکون کی روشنی تک پہنچا دیتی ہے۔
SHAHANA RUKHSAR’S OTHER NOVELS
Khaak e Ishq By Shahana Rukhsar
Khwab e Siyaah by Shahana Rukhsar Complete
