STORY DESCRIPTION:
زندگی کبھی کبھی اتنی تنگ ہو جاتی ہے کہ انسان اپنے ہی وجود کا قیدی بن جاتا ہے.اور
’’قفس‘‘ اسی قید کی کہانی ہے۔
یہ ایک سترہ سالہ لڑکی الساء ابراہیم کی کہانی ہے جو گھریلو جبر، نفسیاتی اذیت اور سماجی ناانصافیوں کے درمیان زندہ رہنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ ناول عورت کے درد، خوابوں اور بقا کی جنگ کو بیان کرتا ہے۔ ہر باب ایک نئی الجھن اور نئی امید لے کر آتا ہے۔
Qafas By Haleema Sadia Episode 1-6
